فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دئیے گئے، الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے پر اعتراض مسترد کردیا۔
فیصل واوڈا کے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی پر قادر خان مندوخیل کی جانب سے اپیل دائر کی گئی تھی۔