انٹر بینک میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

0
20

کراچی: انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں9پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 138.90روپے سے کم ہو کر 138.86روپے اور قیمت فروخت139روپے سے کم ہو کر138.91روپے ہو گئی۔

کوئی تبصرہ نہیں