ایبٹ آباد سکول میں فائرنگ نویں جماعت کا طالب قتل،قاتل کون تھا پڑھ کرآپ دنگ رہ جائینگے،جانئے مزید…

0
151

ایبٹ آباد کے ایف جی پبلک سکول میں فائرنگ نویں جماعت کا طالب علم عثمان شبیر قتل گیا۔پولیس نے ملزم طالبعلم کو گرفتار کرلیا ہے

s

سٹی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلاس روم میں پیش آیا، ساتھی طالب علم کی فائرنگ سے عثمان شبیر جاں بحق ہوا، طالب علم کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے بے نظیر شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ، پولیس نے ملزم حیدر علی کو گرفتار کر لیا, پولیس کے مطابق کلاس روم میں طلباء میں معمولی تکرار کے باعث فائرنگ کاواقعہ پیش آیا جس نے طالب علم کی جان لے لی، دوسری جانب سکول میں ناقص سیکورٹی کا بھی پول کھل گیا، اسلحہ کی سکول میں پابندی کے باوجود طلباء کی جانب سے اسلحہ لے جانے نے کہیں سوالات کھڑے کر دئیے، جبکہ پولیس نے سکول انتظامیہ کو بھی کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

کوئی تبصرہ نہیں