ایبٹ اباد کینٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری، آپریشن کی اب تک کی تفصیلات.جانئے مزید…

0
25

ایبٹ اباد کینٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری

ایبٹ اباد (سرگرم نیوز) سپلائی بازار سے ایوب میڈیکل کمپلیکس تک سڑک کو دونوں اطراف سے کلئیر کر دیا گیا ہے پھل گلاب روڈ پر موجود تعمیر کی گی غیر قانونی مارکیٹ کو گرا دیا گیا ہے جبکہ روڈ کے دونون اطراف سے اور سی این جی اسٹیشنوں قریب پختہ دوکانوں کو گرا دیا گیا ہے تجاوذات کے خلاف جاری اپریشن سے شاہراہ ریشم کو اج کلئیر کر دیا جاے گا سی او کینٹ بورڈ کے مطابق کینٹ بورڈ کے علاقہ سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ اور صفایا کریں گے جس کی وجہ سے فٹ پاتھ پر عام چلنے والوں سمیت روڈون پر ٹریفیک جام رہنا معمول بن چکا تھا غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے سے منڈیاں روڈ پر ٹریفیک کا دباو بھی کم ہو گا غیر قانونی پارکنگ کا بھی خاتمہ ہو گا درجنوں کیبنون سمیت غیر قانونی دوکانیں مسمار کر دی گی ہیں

کوئی تبصرہ نہیں