بابا حیدر زمان کا رسم چہلم کب اور کہاں منایا جائے گا ؟ جانئے مزید…

0
21

ایبٹ آباد( سرگرم نیوز) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان ہزارہ صوبہ کے روح تھی۔۔بابا کی صوبہ ہزارہ سے محبت لازوال تھی۔ملک سجاد

بابا ایک اعظیم شخصیت اور دین دار شخصیت تھی۔ وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ وہ ہم کھبی الگ نہیں ہو سکتے۔ بابا جی کا رسم چہلم 15 دسمبر بروز ہفتہ 19 بجے بمقام آبائی گاوں دیوال منزل(ہزارہ ہاوس ) ہو گا۔سب ہزارہ وال قوم کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ بابا کے بھتیجے سردار گل زیب اور سرداد اسد نے کہا بابا کا دروازہ ہمیشہ کیلے کھلا ہے۔انشاللہ ان کے مشن کو لے کر آگے جائے گے۔۔۔

کوئی تبصرہ نہیں