’حُرم سلطان‘ کے ہاں ننھی پری کی آمد

0
9
’حُرم سلطان‘ کے ہاں ننھی پری کی آمد
’حُرم سلطان‘ کے ہاں ننھی پری کی آمد

جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جانے والا ترک ڈرامہ ’میرا سلطان‘ میں حُرم سلطان کا مرکزی کرداد ادا کرنے والی ترک اداکارہ مریم ازیرلی کا ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

khuram sultan baby born
khuram sultan baby born

ترک اداکارہ نے اپنے ہاں ننھی پری کی آمد کی اطلاع انسٹاگرام پر دی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ کئی تصاویر پوسٹ کیں ۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میری پیاری للی، آپ کے والد اور میں آپ کا اس دنیا میں خیر مقدم کرتے ہیں، ہم آپ کی آمد سے بہت خوش ہیں ہم آپ کی ہمیشہ حفاظت کریں گے۔

خیال رہے کہ ننھی پری کی آمد سے قبل ترک اداکارہ کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام لارا ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں