خیبرپختونخوا میں زمینوں کےانتقالات پر پابندی عائد

0
71

ایبٹ آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان ن خیبرپختونخوا ک اربن ایریا ک تمام انتقالات پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد تمام متعلقہ پٹواری صرف ریکارڈ کی دیکھ بھال کرنے کے پابند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن راءٹس کی جانب س دائر کردہ اپیل جس میں موقف اخیار کیا گیا تھا کہ لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 لاگو نہیں ہوتا جس پر سپریم کورٹ ن فیصلہ دیا کہ اب اربن ایریا میں تمام انتقالات پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہ جس ک بعد صوباءی حکومت نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہیں کہ سپریم کورٹ ک فیصلے کی مکمل طور پر پاسداری کی جائے اگر اس کے باوجود بھی کوئی انتقال کیا گیا تو متعلقہ پٹواری اور تحصیلدار کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کوئی تبصرہ نہیں