سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

0
15

ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، عید الاضحیٰ 11 اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، سعودی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ذوالحج کا آغاز کل بروز جمعہ سے ہوگا جبکہ حج کا اہم رکن وقوف عرفات 10 اگست بروز ہفتے کو ہوگا اور مملکت میں عید الاضحی 11 اگست بروز اتوارکو منائی جائے گی۔

کوئی تبصرہ نہیں