فردوس عاشق اعوان کی ریسکو1122 کی موٹر سائیکل سواری

0
3
فردوس عاشق اعوان کی ریسکو1122 کی موٹر سائیکل سواری
فردوس عاشق اعوان کی ریسکو1122 کی موٹر سائیکل سواری

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کراٹے اور کرکٹ کے بعد موٹر سائیکل چلا کر بھی سب کو حیران کردیا۔

لاہور میں ريسکيو اکيڈمی ميں پاسنگ آوٹ تقريب کے دوران جہاں اہلکاروں نے عملی مظاہرہ کیا، وہیں فردوس عاشق اعوان نے موٹر سائیکل چلا کر اپنی صلاحتیوں سے بھی سب کو حیران کردیا۔ انہوں نے ریسکیو 1122 کی موٹر سائیکل پر تنہا سواری کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ مريم نواز سیاسی طور پر زخمی ہيں، انہيں ريسکيو کرنے کیلئے تيار ہوں۔

کوئی تبصرہ نہیں