مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

0
26

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کے لئے درخواست پر سماعت آج ہو گی۔

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک جانے کے لئے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ مریم نواز کی جانب سے ہائی کورٹ کی تحویل میں موجود پاسپورٹ کی واپسی کے لئے بھی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں