نیو بالاکوٹ سٹی کی عدم تعمیر۔ توہین عدالت کیس کی طرف مثبت پیش قدمی

0
8

ممبر کے پی کے بار کونسل منیرحسین لغمانی ایڈووکیٹ(گولڈ میڈلسٹ) سپریم کورٹ میں پیش

b1
بالاکوٹ ( سر گرم رپورٹ)نیو بالاکوٹ سٹی کی عدم تعمیر۔ توہین عدالت کیس کی طرف مثبت پیش قدمی۔ اس سلسلہ میں ریڈ زون بالاکوٹ کی طرف سے ممبر کے پی کے بار کونسل منیرحسین لغمانی ایڈووکیٹ(گولڈ میڈلسٹ) سپریم کورٹ میں پیش ہوئے- سپریم کورٹ کے اسی فیصلے کی وجہ سے چند ہفتے پہلے حکومتی اداروں کی دوڑیں لگ گئی تھیں اور مختلف میٹنگز کی گئی تھیں۔ توہین عدالت میں چیئرمین ایرا, چیف سیکرٹری کے پی کے، کمشنر ہزارہ, ڈپٹی کمشنر مانسہرہ ودیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے
b2
۔نیو بالاکوٹ سٹی کیلئے منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کے علاوہ شیراز محمود قریشی صاحب، قاضی خلیل احمد صاحب، طاہر خان، رجب علی، کاشی درانی، انجمن تاجران بالاکوٹ کے سابقہ و موجودہ ممبران، صحافی برادری اور اہلیان بالاکوٹ نے اپنا اپنا کلیدی کردار ادا کیا

کوئی تبصرہ نہیں