چین میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،بڑی ہلاکتیں، جانئے مزید….

0
7

چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 61 ہو گئی۔

گوانگشی زوہانگ میں مسلسل جاری رہنے والی بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں، کئی مکان اورسڑکیں ڈوب گئیں جبکہ فصلیں بھی تباہ ہو گئیں۔
سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد اکسٹھ ہوگئی۔
متاثرہ علاقوں سے تقریبا ساڑھے تین لاکھ افراد محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے۔

کوئی تبصرہ نہیں