گڑھی حبیب اللہ بیٹے نے اپنے ماں باپ کو قتل کر دیا

0
170

مانسہرہ: کے نواحی علاقہ گھڑی حبیب اللہ میں سیب کے باغات بیچنا جرم بن گیا بیٹے نے اپنے ماں باپ کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
ملزم الطاف نے سیب کے باغات کی فروخت کے تنازعیہ پر اپنے والد اقبال اور والدہ سلمہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا قتل کے بعد ملزم نے کلہاڑیوں کے وار سے ماں باپ کے ہاتھ پائوں کاٹ ڈالے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

کوئی تبصرہ نہیں