بھارت سپر پاورکی حیثیت سےکرکٹ کو چلا رہا ہے: عمران خان
سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت ایک سپر پاورکی حیثیت سےکرکٹ کو چلا رہا ہے، وہ فیصلہ کرتا ہےکہ کس کو کھیلنا چاہیےکس کو نہیں کھیلنا چاہیے۔
غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے رویے میں تکبر پایا جاتا ہے، بھارت کے پاس...
فتنے کا ملکی سیاست سے مائنس ہونا ضروری ہے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ فتنے نے سیاسی، انتظامی طور پر بحران اور اب جوڈیشری کو بھی لاکھڑا کیا ہے اس فتنے کا پاکستان کی سیاست سے مائنس ہونا بہت ضروری ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ دو صوبوں میں انتخابات کے کیس میں جسٹس مندوخیل نے...
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی ارشاد اللہ نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 29 سالہ شہید سپاہی ارشاد اللہ کا...
خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کے...
عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
ایف آئی اے نے عمران خان کی ضمانت منظوری کے حوالے سے 28 فروری کو بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسپیشل کورٹ...
سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
کراچی: مہنگائی سے پریشان کراچی کے باسیوں کو آنے والے دنوں میں ایک نئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
آنے والے دنوں میں بابرکت مہینہ رمضان المبارک کا آغاز ہوجائے گا،اس لیے شہری فکر مند ہیں کیا سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں؟۔اس وقت کراچی میں گرمی کے موسم کا آغاز ہونے کے باوجود رات کے...
عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط، قتل کی سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے مبینہ قتل کی سازش سمیت دیگر معاملات کی جامع تحقیقات کی استدعا کی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے خط کے ذریعے تفصیلات چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیں۔ جس میں مبینہ طور پر اُن کے...
گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔
لاہور میں درج مقدمے میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر آج ہی سماعت کی استدعا کی۔اسد عمر نے اسلام آباد...
حکومت کا منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن مذاکرات شروع ہوں گے۔
آن لائن مذاکرات کیلئے 170 ارب کے نئے ٹیکس لگاکر 200 ارب سے زیادہ اضافے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کرلی گئی ہیں، منی بجٹ اسمبلی میں پیش کرنے کی بجائے آرڈیننس کی صورت میں لانے کا فیصلہ کیا...
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادکے جج ظفر اقبال عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے چاروں وکلا نے اپنا وکالت نامہ عدالت میں جمع کرایا۔
سماعت کے آغاز پر عمران...