ہوم قومی خبریں

قومی خبریں

حکومت کا منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

پاکستان اور  آئی ایم  ایف کے درمیان  قرض  پروگرام کی بحالی کیلئے آج  سے آن لائن مذاکرات شروع  ہوں گے۔ آن لائن مذاکرات  کیلئے 170 ارب کے نئے ٹیکس لگاکر 200 ارب سے زیادہ اضافے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کرلی گئی ہیں، منی بجٹ اسمبلی میں پیش کرنے کی بجائے آرڈیننس کی صورت میں لانے کا فیصلہ  کیا...

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادکے جج ظفر اقبال عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے چاروں وکلا نے اپنا وکالت نامہ عدالت میں جمع کرایا۔ سماعت کے آغاز پر عمران...

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 500 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

زلزلے کا مرکز ترکیہ سے جنوب میں غازی انتپ صوبے کے علاقے نرداگی تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی ترکیہ اور شام شدید  زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر  ہلاکتیں 500 سے تجاوز کرگئی ہیں۔  امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ...

دہشتگردی پر اے پی سی کی باقاعدہ دعوت ملی تو شرکت پر مشاورت کرینگے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے معاملے پر  آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی) کا باقاعدہ دعوت نامہ ملا تو کانفرنس میں شرکت پر مشاورت کریں گے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے میڈیا پر دہشت گردی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس میں تحریک...

حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی دہشتگردی کے مسئلے پر بلائی گئی اے پی سی 7 کے بجائے 9 فروری جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں ملک کی تمام...

میاں نوازشریف نے سردار شاہجہان یوسف کو مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویژن کی صدارت سونپ دی

میاں نوازشریف نے سردار شاہجہان یوسف کو مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویژن کی صدارت سونپ دی

’میں انہیں رلاؤں گا‘، عمران خان کے جملے پر نواز شریف کا ردعمل

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ لندن میں ایک صحافی نے جیل سے باہر آنے والوں کے رونے سے متعلق سوال کیا تو نواز شریف مسکرادیے اور کہا ’عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا، پتا...

شیخ رشید کا کہنا ہے انہیں قتل کرنے کیلئے کراچی لے جایا جا رہا ہے: بھتیجا راشد شفیق

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں۔ شیخ راشد شفیق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا شیخ رشید آبپارہ تھانے میں ہیں نا تھانہ سیکرٹریٹ میں، شیخ رشید اس وقت اسلام...

رواں ہفتے ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 508 روپے تک مہنگا ہوا: ادارہ شماریات

رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئيں ، ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 508 روپے تک مہنگا ہوا، ادارہ شماریات کے مطابق مرغی، انڈے، دالیں، چاول ، گھی ، پیٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.82 فیصد...

پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنے پر فرخ حبیب کے کمرے کا تالا توڑ کر سامان باہر نکال دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کےاستعفوں کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ لاجز کے کمروں پر قابض پی ٹی آئی ارکان سے کمرے خالی کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ سی ڈی اے کی کارروائی میں رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کے کمرے کا تالا توڑ کر سامان باہرنکال دیا گیا، 8 ارکان نے اپنے کمروں کی چابیاں انتظامیہ کے...