بچے سنبھالنے کے لیے ابھی وقت نہیں، ودیا بالن
ممبئی: بالی ووڈ میں بے باک سمجھی جانے والی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ ان کے باس بچے سنبھالنے کا ابھی وقت نہیں ہے۔
بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والی اداکارہ ودیا بالن نئے سال کے پہلے روزیعنی یکم جنوری کو 40 برس کی ہوجائیں گی۔ انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب...
ممکن ہے 2018 میری شادی کا سال بھی ہو، میرا
لاہور.: فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے 2018 میری شادی کا سال ہو۔
اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے کہ بعض سازشی عناصر میرے خلاف محاذ کھولے رکھتے ہیں مگر مجھے ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ انھوں نے کہاکہ 2018ء میں بننے والی فلموں میں دوبارہ کام کرتے نظرآؤں گی جب کہ...
گوگل کا مرزاغالب کی 220ویں سالگرہ پرزبردست خراج تحسین
لاہور: گوگل نے اردو کے عظیم شاعرمرزااسداللہ خان غالب کی 220 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل متعارف کرادیا۔
مرزا غالب 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 5 سال کی عمر میں والد کی وفات کے بعد غالب کی پرورش چچا نے کی تاہم 4سال بعد چچا کا سایہ بھی ان...
کسی فنکار کا عوام میں مقبول ہونا مشکل ہے مگر ناممکن نہیں، ثنا جاوید
لاہور: اداکارہ وماڈل ثنا جاوید نے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں بھی فنکاروں کو اس طرح کے مقام کوپانے کیلیے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے تاہم کسی فنکار کا عوام میں مقبول ہونا مشکل ہے مگر ناممکن نہیں۔
ثنا جاوید نے کہا کہ قیام پاکستان سے آج تک مختلف ادوارمیں بہت سے مقبول فنکارہوئے اوران کا تذکرہ کیے بغیرفلم...
ویرات انوشکا کے استقبالیہ میں وزیراعظم مودی کی شرکت
نئی دہلی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی دہلی میں منعقد ہونے والے ریسیپشن(استقبالیہ) کی شاندار تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی شرکت نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔
اداکارہ انوشکا شرما اورویرات کوہلی رواں ماہ 11 دسمبر کو اٹلی میں نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھےتھے۔
شادی میں تو بہت کم مہمانوں نے شرکت کی...
معروف شو’’انڈیازموسٹ وانٹڈ‘‘ کے اینکر کو عمرقید کی سزا
نئی دلی: ہائی کورٹ نے معروف ٹی وی شو کے اینکر صہیب الیاس کو بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔
بھارت میں پروڈیوسر، ہدایتکاراورمعروف ٹی وہ شو ’انڈیازموسٹ وانٹڈ‘ کے اینکرصہیب الیاس کو 17 سال کے ٹرائل کے بعد نئی دلی ہائی کورٹ نے بیوی انجو کے قتل کے جرم میں عمر قید...
ماہرہ خان نے ایشیا کی بااثر خاتون کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
دبئی: اداکارہ ماہرہ خان ویسے تو اپنی جانداراداکاری کے ذریعے کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں لیکن اب وہ ایشیا کی بااثر خاتون بھی قرار پائی ہیں۔
دبئی میں بین الاقوامی ’’مسالا ایوارڈز‘‘ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برصغیر پاک و ہند کے مختلف فنی اور ثقافتی شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو...
فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے بیرون ملک پاکستانیوں کی خدمات حاصل کی جائیں، ریچل خان
شلاہور: اداکارہ وماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کیلیے ہمیں دیارغیرمیں بسنے والی کمیونٹی کی خدمات حاصل کرنی چاہیے۔
ریچل خان نے کہا کہ کئی برس بیرون ملک رہنے کے باوجود بہت سے پاکستانی ایسے ہیں جواپنے ملک میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اورمزید شعبوںمیں سرمایہ کاری...
دلیپ کمار کی طبیعت دوبارہ خراب ہوگئی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بارپھر خراب ہوگئی اور ان کے گھر والوں نے پرستاروں سے دعا کی درخواست کی ہے۔
نامور بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کے قریبی فیملی فرینڈ فیصل فاروقی نے ٹوئٹر پر اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز دلیپ کمار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی، چیک...
بریڈ پٹ نے انجلیناجولی سے شادی کوزندگی کی سب سے بڑی غلطی قراردے دیا
لاس اینجلس: نامورہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کا کہنا ہے کہ انجلینا جولی کے لیے سابقہ اہلیہ جینیفر آنسٹن کو چھوڑنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
ایک وقت تھا جب اداکار بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کا شمار ہالی ووڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا تھا، دونوں اپنے بچوں کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزاررہے تھے...