ضلع ہری پورکے اکثرہائرسکینڈری سکولوں میں سائنس مضامین کے اساتذہ کی پوسٹیں خالی، طلبہ کوباالخصوص سخت مشکلات کاسامنا
ہری پور(بیورورپورٹ)ضلع ہری پورکے اکثرہائرسکینڈری سکولوں میں سائنس مضامین کے اساتذہ کی پوسٹیں خالی ،غیرتربیت یافتہ اساتذہ کوماہانہ فیکس تنخواہوں کی ادائیگی سے کام چلایاجانے لگاسائنس گروپ کے طلبہ کامستقبل تاریک ہونے کااندیشہ، محکمہ تعلیم لمبی تان کرسوگیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پورکے اکثرہائرسکینڈری سکولزمیں سائنس کے مضامین کی پوسٹیں ایک عرصہ سے خالی ہیں اساتذہ کی کمی کی...
ضلع کی سطح پرایک یونیورسٹی کاقیام تحریک انصاف حکومت کی ترجیح ہے،اکبرایوب خان
ہری پور(بیورورپورٹ)تحریک انصاف حکومت دیگرشعبہ جاتی ترقی کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوںکے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے صوبہ بھرمیں تحصیل سطح پرسٹیڈیم کی تعمیرکویقینی بنانے کامقصداول نوجوان کھلاڑیوں کوکھیلوں کی جانب رغبت دلاناہے ڈسٹرکٹ کونسل میں زیرتعمیرسپورٹس کمپلیکس کی تکمیل کے بعدہریپورکے نوجوانوں کومختلف قسم کے کھیلوں کے بہترین مواقع میسرآئیںگے ان خیالات کااظہارانہوں نے ہزارہ...
گورنمنٹ ہائرسکینڈری سکول ڈنگی نے انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کرکٹ میچزمیں خانپور کالج کے خلاف مارکہ مارلیا
ہری پور(بیورورپورٹ)گورنمنٹ ہائرسکینڈری سکول ڈنگی نے انٹرکالجزبورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کرکٹ میچزمیں خانپور کالج کے خلاف مارکہ مارلیا، جی ایچ ایس ایس ڈنگی کے طلباء نے واضح سکورکے ساتھ برتری حاصل کی جیت کی خوشی کے موقع پرطلباء نے اس جیت کاسہرا اپنے اساتذہ کے نام کردیا اوراپنے پرنسپل سیدسجادحسین شاہ کی مثبت کوششوں کوسراہااساتذہ سٹاف ملک عدنان رستم...
تحریک انصاف حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے،اکبرایوب
ہری پور( بیورورپورٹ)صوبائی مشیرمواصلات وتعمیرات اکبرایوب خان نے کہاکہ تحریک انصاف حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے سوات موٹروے منصوبہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس پرچالیس ارب کی خطیرفنڈنگ کی جارہی ہے ہمارے صوبہ میں جنت نظیروادیاں سوات گلیات اورکاغان سیاحت کے لیے بھی پرکشش ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے اے کے انٹرنیشنل ٹریول...
پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے54، تمام امیدواروں نے وادی کاغان کی بگ تھری کیخلاف گرینڈ الائنس قائم کرلیا
بالاکوٹ(نیوز رپورٹر/راشد علی راشد اعوان) وادی کاغان کی سیاست میںاہم پیش رفت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے54کے تمام مضبوط امیدواروں نے وادی کاغان کی بگ تھری کیخلاف گرینڈ الائنس قائم کیا ہے،باری کی سیاست کے قائل اور نظریہ ضرورت پر چلنے والوں کی تمام سازشیں ناکام بنانے کیساتھ تمام مفروضوں،افواہوں اور خام خیالی کو رد کر...
دوران حراست جاں بحق ہونے والے کانگڑہ کے رہائشی کے مقدمہ میں ملوث تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے ایس ایچ خان افسر سمیت ایڈیشنل ایس ایچ او اور سپاہی...
ہری پور(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہریپور شہزاد ندیم بخاری نے کہا ہے کہ پولیس حراست کے دوران جاں بحق ہونے والے کانگڑہ کے رہائشی اور تبلیغی جماعت کے امیر عاشق خان کے مقدمہ میں ملوث تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے ایس ایچ خان افسر سمیت ایڈیشنل ایس ایچ او اور سپاہی تینوں کو معطل کردیا گیا ہے اور میرٹ...
نئی نسل کے نظریہ پاکستان سے دوری کی وجہ سے ملک کی اساس کمزور ہورہی ہے،قاضی سعید ایڈوکیٹ
ہری پور(بیورو رپورٹ)نئی نسل کے نظریہ پاکستان سے دوری کی وجہ سے ملک کی اساس کمزور ہورہی ہے اسوقت نوجوان نسل کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرانا وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار فروغ نظریہ پاکستان فورم ہریپور کے چیئرمین قاضی سعید ایڈوکیٹ ،تحسین الحق اعوان ،جاویدتنولی ایڈوکیٹ ،سیٹھ عصمت ،قاری عبدالماجد ایڈوکیٹ ،ملک اشفاق اور دیگر...
جامعہ ہری پور کے زیراہتمام بی اے بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحان میں پوزیشن ہولڈرز میں تقسیم انعامات کی تقریب
ہری پور(بیورو رپورٹ)وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہری پورپروفیسر ڈاکٹر عابد فرید نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں جب تک ہم تعلیم کو ترجیح اول قرار دے کر سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سرمایہ کاری نہیں کریں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا سٹرکیں اور پل بنانے کا نام ترقی نہیں ان خیالات کا اظہا رانھوں نے گذشتہ روز...
تربیلہ یونین کونسل کے تحصیل ممبر سجاد خان ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمات میں بازی لے گیا 14لاکھ روپے کے بھاری فنڈز فراہم
ہر ی پور(بیورو رپورٹ)تربیلہ یونین کونسل کے تحصیل ممبر سجاد خان ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمات میں بازی لے گیا 14لاکھ روپے کے بھاری فنڈزسے میونسپل کمیٹی کھلابٹ کو 15 سال کے عرصہ کے بعد صفائی اور دیگر قیمتی سامان فراہم کر دیامیونسپل کمیٹی کھلابٹ کے ملازمین سمیت کھلابٹ کے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سجاد...
ہر ی پور، ڈی آر سی کے زیر اہتمام شہدا ء پولیس ڈے کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد
ہر ی پور(بیورورپورٹ) ڈی آر سی کے زیر اہتمام شہدا ء پولیس ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریری مقابلے میں پولیس اہلکار حافظ عطاء الرحمن نے پہلی لیڈی کانسٹیبل صدف بی بی نے دوسری حافظ دانیال نے تیسری اور قرۃ العین نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلیا تفصیلات کے مطابق چار اگست شہداء پولیس ڈے کی مناسبت سے پولیس اہلکاروں...