جماعت اسلامی کا فاٹا اصلاحات لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: فاٹا اصلاحات کے لیے جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا سے شروع ہونے والا لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا ہے۔
جماعت اسلامی کی فاٹا اصلاحات ریلی فیض آباد پہنچ گئی ہے۔ لانگ مارچ میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ جماعت اسلامی فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے اور دیگر اصلاحات کے...
پشاور؛ خودکش حملے میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نوراورمحافظ شہید
پشاور: حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب بم دھماکا ہواہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر محمداشرف نورمحافظ سمیت شہید ہوگئے۔
پشاور کے علاقے حیات آباد میں صبح 9 بجے ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور اپنے گھر سے دفتر جارہے تھے کہ راستے میں زرغونی مسجد کے سامنے موٹر سائیکل سوار خودکش...
ہری پور، ضلعی سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کی ہارٹ فیورٹ غازی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
ہری پور(بیورورپوٹ) ضلعی سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کی ہارٹ فیورٹ غازی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ گورنمنٹ ہائی سکول غازی نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سرائے صالح کو معرکة الآراءشکست دے کر سیمی فائنل راو¿نڈ کےلئے کوالیفائی کر لیا۔پریس سیکرٹری عماد اعجاز کے مطابق غازی نے سرائے صالح کی ٹیم کو 124رنز پر ڈھیر کر دیا۔ جوا...
حکومت ختم نبوت کے حوالے سے فوری فیصلے کرے رپورٹ منظر عام پر لاکر ذمہ داروں کو فوراً سزا دی جائے ،قاضی عتیق
ہری پور(بیورورپورٹ)پاکستان فلاح پارٹی کے صدر قاضی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ختم نبوت کے حوالے سے فوری فیصلے کرے رپورٹ منظر عام پر لاکر ذمہ داروں کو فوراً سزا دی جائے پورے ملک میں نصاب میںکی جانے والی خوفناک تبدیلیاں فی الفور واپس لی جائیں تحریک لبیک کے ختم نبوت مارچ کو تحفظ فراہم کیا جائے...
ہری پور، سرکاری ہسپتالوں میں ویکسین ناپیدہو گئی،مارکیٹ سے مہنگے داموں ویکسین لگوانے پرعوام مجبور
ہری پور(بیورورپورٹ)ضلع ہری پورکی مختلف سرکاری ہسپتالوں میںضروری ویکسین ناپیدعوام کوسخت مشکلات کاسامنامارکیٹ سے مہنگے داموں ویکسین لگوانے پرعوام مجبور، ذرائع کے مطابق ضلع ہری پورکی مختلف سرکاری ہسپتالوں میں سانپ ،کتے سمیت دیگرضروری ویکسین ناپیدہیں کسی بھی حادثاتی صورت میں سرکاری ہسپتالوں کارخ کرنے والے مریض تمام ترکوششوں کے باوجودناکام لوٹتے ہیں اوربصورت مجبوری مارکیٹ سے مہنگی ویکسین...
باجوڑایجنسی کے علاقے جنت شاہ خوڑ میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی
باجوڑ ایجنسی: تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔
باجوڑ ایجنسی میں تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں لیویزاہلکارمعمول کے گشت پرتھے کہ اچانک بم دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 لیویزاہلکار زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی لیویز اہلکاروں کو طبی امداد...
پشاور: این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو برتری حاصل
پشاور: قومی اسمبلی کی نشست این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے ابتدائی نتائج میں تحریک انصاف کے امیدوار ارباب عامر کو برتری حاصل ہے۔
پشاورمیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے 108 پولنگ اسٹیشن کے نتائج...
پشاور: این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی جاری
پشاور کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں 23 پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ سامنے آیا جس میں مسلم لیگ (ن) کے ناصر موسیٰ زئی 2920 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر تھے جب کہ تحریک انصاف کے عامر ایوب...
ایبٹ آباد،پی ٹی آئی کے سجاداکبرخان کا رچھ بہن میں کامیاب جلسہ، اہم شخصیات نے کھل کر حمایت کا اعلان
ایبٹ آباد(نامہ نگار)پی ٹی آئی کے سجاداکبرخان کا رچھ بہن میں کامیاب جلسے نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں۔ اہم شخصیات نے کھل کر حمایت کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سجاداکبرخان نے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے حلقہ پی کے چھیالیس کی مختلف یونین...
ضلع کی سطح پرایک یونیورسٹی کاقیام تحریک انصاف حکومت کی ترجیح ہے،اکبرایوب خان
ہری پور(بیورورپورٹ)تحریک انصاف حکومت دیگرشعبہ جاتی ترقی کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوںکے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے صوبہ بھرمیں تحصیل سطح پرسٹیڈیم کی تعمیرکویقینی بنانے کامقصداول نوجوان کھلاڑیوں کوکھیلوں کی جانب رغبت دلاناہے ڈسٹرکٹ کونسل میں زیرتعمیرسپورٹس کمپلیکس کی تکمیل کے بعدہریپورکے نوجوانوں کومختلف قسم کے کھیلوں کے بہترین مواقع میسرآئیںگے ان خیالات کااظہارانہوں نے ہزارہ...