گورنمنٹ ہائرسکینڈری سکول ڈنگی نے انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کرکٹ میچزمیں خانپور کالج کے خلاف مارکہ مارلیا
ہری پور(بیورورپورٹ)گورنمنٹ ہائرسکینڈری سکول ڈنگی نے انٹرکالجزبورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کرکٹ میچزمیں خانپور کالج کے خلاف مارکہ مارلیا، جی ایچ ایس ایس ڈنگی کے طلباء نے واضح سکورکے ساتھ برتری حاصل کی جیت کی خوشی کے موقع پرطلباء نے اس جیت کاسہرا اپنے اساتذہ کے نام کردیا اوراپنے پرنسپل سیدسجادحسین شاہ کی مثبت کوششوں کوسراہااساتذہ سٹاف ملک عدنان رستم...
تحریک انصاف حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے،اکبرایوب
ہری پور( بیورورپورٹ)صوبائی مشیرمواصلات وتعمیرات اکبرایوب خان نے کہاکہ تحریک انصاف حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے سوات موٹروے منصوبہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس پرچالیس ارب کی خطیرفنڈنگ کی جارہی ہے ہمارے صوبہ میں جنت نظیروادیاں سوات گلیات اورکاغان سیاحت کے لیے بھی پرکشش ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے اے کے انٹرنیشنل ٹریول...
ایس ایس غلام حسین اینڈ سنز کی جانب سے ایبٹ آباد کے دس شہریوں میں عمرہ کے ٹکٹ تقسیم
ایبٹ آباد(چیف رپورٹر)ایس ایس غلام حسین اینڈ سنز کی جانب سے ایبٹ آباد کے دس شہریوں میں عمرہ کے ٹکٹ تقسیم۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ 1964ءمیں پی آئی اے کے سیلز ایجنٹ کی حیثیت سے ایبٹ آباد میں ایس ایس غلام حسین اینڈ سنز کی بنیادسیٹھ شبیرحسین نے ڈالی۔ اس زمانے میں ٹکٹنگ کیساتھ ساتھ...
پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے54، تمام امیدواروں نے وادی کاغان کی بگ تھری کیخلاف گرینڈ الائنس قائم کرلیا
بالاکوٹ(نیوز رپورٹر/راشد علی راشد اعوان) وادی کاغان کی سیاست میںاہم پیش رفت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے54کے تمام مضبوط امیدواروں نے وادی کاغان کی بگ تھری کیخلاف گرینڈ الائنس قائم کیا ہے،باری کی سیاست کے قائل اور نظریہ ضرورت پر چلنے والوں کی تمام سازشیں ناکام بنانے کیساتھ تمام مفروضوں،افواہوں اور خام خیالی کو رد کر...
خیبر پختون خوا اسمبلی میں عمران خان کو شرعی سزا دینے کی قرارداد
پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو شرعی قانون کے مطابق سزا دینے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان صوبائی اسمبلی نے قرارداد جمع کرائی ہے جس میں عمران خان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت کارروائی کرنے کا مطالبہ...
تربیلہ یونین کونسل کے تحصیل ممبر سجاد خان ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمات میں بازی لے گیا 14لاکھ روپے کے بھاری فنڈز فراہم
ہر ی پور(بیورو رپورٹ)تربیلہ یونین کونسل کے تحصیل ممبر سجاد خان ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمات میں بازی لے گیا 14لاکھ روپے کے بھاری فنڈزسے میونسپل کمیٹی کھلابٹ کو 15 سال کے عرصہ کے بعد صفائی اور دیگر قیمتی سامان فراہم کر دیامیونسپل کمیٹی کھلابٹ کے ملازمین سمیت کھلابٹ کے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سجاد...
ہر ی پور، ڈی آر سی کے زیر اہتمام شہدا ء پولیس ڈے کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد
ہر ی پور(بیورورپورٹ) ڈی آر سی کے زیر اہتمام شہدا ء پولیس ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریری مقابلے میں پولیس اہلکار حافظ عطاء الرحمن نے پہلی لیڈی کانسٹیبل صدف بی بی نے دوسری حافظ دانیال نے تیسری اور قرۃ العین نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلیا تفصیلات کے مطابق چار اگست شہداء پولیس ڈے کی مناسبت سے پولیس اہلکاروں...