بہت بڑا شہاب ثاقب تیزی سے آرہا ہے، ناسا

0
8
A huge meteor is coming fast, NASA
A huge meteor is coming fast, NASA

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے خبردار کی ہے کہ 5 شہاب ثاقب زمین کی جانب آتے دیکھے گئے ہیں جن میں سے ایک کسی اسٹیڈیم سے بھی بڑا حجم رکھتا ہے۔

ناسا کا کہنا ہے کہ ان 5 میں سے ایک کا قطر ایک کلو میڑ ہے جو کسی بڑے اسٹیڈیم جتنا ہے اور اس کا سائز لندن کے بگ بین کا دوگنا اور امریکی مجسمہ آزادی کا ڈھائی گنا ہے۔

يہ تقریباً 124 کلوميٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کررہا ہے اور 21 مارچ 2021 تک زمين سے گزرے گا۔

کوئی تبصرہ نہیں