لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے شہرت پانے والی اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے صارفین سے کھل کر ناراضی کا اظہار کردیا۔
علیز ویسے تو کم عمری سے اس شعبے سی منسلک ہوگئیں تھی لیکن اصل شہرت انھیں ڈرامہ “جوتو چاہے” اور “عہدِ وفا” سے ملی.
اداکارہ نے سماجی رابطے کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک میں وہ سہمی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
علیزے نے سوشل میڈیا پر بے جا تنقید کرنے والے صارفین کے لیے لکھا کہ ’سوشل میڈیا نے دوسروں پر تنقید کرنے والوں کی زندگیاں آسان بنا دی ہیں‘۔
اپنے آئی ڈی پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے، شاید انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ جب وہ ان تصاویر کو انٹرنیٹ پر شیئر کریں گی تو منفی کمنٹس کی بھرمار ہوجائے گی۔
واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی کئی اداکارائیں سوشل میڈیا صارفین کے منفی تبصروں کے خلاف آواز اٹھا چکی ہیں۔ تمام ہی اداکاراؤں نے یہ بات واضح کی ہے کہ اُن کی نجی زندگی بھی کوئی چیز ہے اور انہیں بھی جینا کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
علیزے نے بھی اپنے کیپشن میں سوشل میڈیا پر ہونے والی بے جا تنقید کا ذکر کیا اور لکھا کہ ’سوشل میڈیا نے بہت سے لوگوں کو دوسروں کی بے عزتی کرنے اور زندگی پر تنقید کرنے کا اختیار دیا اور آسانی پیدا کردی ہے‘۔
نوجوانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹنگ سنٹر کو آگ لگادی، وجہ جان کر پاکستانیوں کی...
بالآخر لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، یورپ کے بیشتر ممالک میں شہری لاک ڈاﺅن اور کورونا وائرس سے متعلق دیگر پابندیوں...
بھارتی آرمی چیف ڈپریشن کا شکارکیوں ہوئے، جانییے اِس رپورٹ میں،
بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے خود کو ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا...
اسٹونیا میں پہلی بار ایک خاتون کو وزیر اعظم منتخب کرلیا گیا ہے
اسٹونیا میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب،
اسٹونیا کی سابق حکومت نے رواں ماہ 13 جنوری کو کرپشن کے الزامات کے بعد استعفیٰ دیا تھا،...
حافظ حسین : کہاتھاپی ڈی ایم استعفیٰ دیگی، نہ لانگ مارچ ہوگا،
حافظ حسين احمد نے پی ڈی ایم پر کڑی تنقيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر ہيں مگر فيصلے بلاول کرتے...
لاہور: 2 ٹک ٹاکر نہر میں ڈوب گئے
شيخوپورہ میں ٹک ٹاک کے جنون کے سبب 2 نوجوان نہر میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔
ريسکيو ٹيم...