تازہ ترینکاروبار ڈالر مہنگا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا 05/01/2021 0 5 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں tweet ڈالر مہنگا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 35 پیسے بڑھ کر 160 روپے 33 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 160 روپے 45 پیسے رہی۔