اسٹونیا میں پہلی بار ایک خاتون کو وزیر اعظم منتخب کرلیا گیا ہے

0
9
estonia prime minister
estonia prime minister

اسٹونیا میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب،

اسٹونیا کی سابق حکومت نے رواں ماہ 13 جنوری کو کرپشن کے الزامات کے بعد استعفیٰ دیا تھا، جس کے بعد سیاسی جماعتوں نے اتحاد کرکے نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔

اسٹونیا کی اہم ترین سیاسی جماعتوں ریفارم اور سینٹر پارٹی کے درمیان اتحاد ہونے کے بعد اب 43 سالہ خاتون کاجا کالاس کو نئی وزیر اعظم منتخب کیا گیا ہے۔پارلیمنٹ نے پیر کے روز ان کے انتخاب کی منظوری دیدی۔

کوئی تبصرہ نہیں