پنجابتازہ ترینفیچرڈ راولپنڈی، بینظیر بھٹو اسپتال میں گیس لیکیج سے دھماکہ، آرتھو پیڈک آپریشن تھیٹر مکمل تباہ 23/02/2021 0 14 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں tweet Explosion due to gas leakage in Benazir Bhutto Hospital راولپنڈی میں بینظیر بھٹو اسپتال میں گیس لیکیج سے دھماکے کے باعث آرتھو پیڈک کا آپریشن تھیٹر مکمل تباہ ہوگیا۔ دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، فائربریگیڈ عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔