ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے لیے ڈریس کوڈ نوٹس کیوں جاری ہوا؟

0
15
hazara university mansehra
hazara university mansehra

ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے حال ہی ميں طلبہ کے ليے ایک نوٹیفیکشن جاری کيا تھا، جس ميں طالبات کو زیادہ میک اپ، غير ضروری زیورات،
مختصر لباس اور ٹائٹ جینز پہننے سے منع کیا گيا – جبکہ لڑکوں کو شلوار قمیض پہننے پر زور دیا گیا۔

پاکستان میں ہزارہ یونیورسٹی کی اس پالیسی پر سخت تنقید کی گئی۔

کوئی تبصرہ نہیں