سعودی عرب میں منفرد فیشن شو کا انعقاد

0
10
Holding a unique fashion show in Saudi Arabia
Holding a unique fashion show in Saudi Arabia

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنی طرز کے منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

فیشن شو میں ماڈلز میں خود کو سر سے پاؤں تک ڈھکتے ہوئے عبایہ زیب تن کر رکھے تھے اور ساتھ ہی ہائی ہیلز بھی پہن رکھی تھیں ۔

ماڈلز نے کیٹ واک سے حاضری کے دل جیت لیے ہیں، سوئمنگ پول کے کنارے منعقدہ اس فیش میں قریباً چھ ماڈلز نے حصہ لیا ۔

فیشن شو کے منتظیمن کا کہناتھا کہ ہم نے یہ قدم دنیا بھر میں عبایہ کے متعلق پائی جانے والی منگی سوچ کو کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔

واضح رہے کہ چندروز قبل سعودی عرب میں پہلے ڈرائیو ان سینما کا افتتاح کیا گیا تھا۔

کوئی تبصرہ نہیں