تھائی وزیراعظم نے سوال کا جواب دینےکے بجائے صحافیوں پر سینی ٹائزر سے اسپرے کردیا

0
22
Instead of answering the question, the Thai Prime Minister sprayed journalists with sanitizer
Instead of answering the question, the Thai Prime Minister sprayed journalists with sanitizer

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں سوال کا جواب دینےکے بجائے صحافیوں پر سینی ٹائزر کا اسپرے کر ڈالا۔

تھائی لینڈکے وزیراعظم سے پریس کانفرنس کےدوران صحافیوں نے کابینہ میں ردوبدل سے متعلق سوال پوچھا ۔

وزیراعظم نے سوال کا جواب دینے کے بجائے سینی ٹائزرکی بوتل اٹھا کر صحافیوں پر اسپرے کر دیا۔


خیال رہے کہ تھائی لینڈکے وزیراعظم ریٹائرڈ آرمی جنرل ہیں اور 2014 کی فوجی بغاوت کے بعد سے اقتدار میں ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق تھائی وزیراعظم اس سےقبل بھی اس طرح کے واقعات میں ملوث رہ چکے ہیں۔

کوئی تبصرہ نہیں