مانسہرہ / لساں نواب کے قریبی علاقے منڈی ہوتر میں لڑائی سے پتھر لگنے سے مرنے والے شخص کی (موت کے بعد اور دفنانے سے قبل کی بغیر پتھر کی ضرب کے نشان کی) ایک تصویر وائرل ہوئی ہے تصویر منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کئی مقامی شہریوں کی جانب سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ذاتی رنجش میں مبینہ طور پر ہارٹ اٹیک یا طبعی موت کو قتل کر رنگ دیدیا ہو ، سچ کیا ہے ، پولیس کی جانب سے ازسر نو تفتیش کے بعد ہی سچائی سامنے آ سکتی ہے ۔
چین تائیوان پر حملہ کر سکتا ہے
امریکا کے اعلیٰ فوجی افسر نے خبردار کیا ہے کہ چین آئندہ 6 برسوں میں تائیوان پر چڑھائی کر سکتا ہے۔
امریکی سینیٹ کی آرمڈ...
چینی اثر کو کم کرنے کیلئے امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کی سمٹ جمعے...
امریکا، جاپان، آسٹریلیا اور بھارت پر مشتمل 4 ممالک کی پہلی ’کواڈ‘ سمٹ جمعے کو ہوگی۔
امریکی صدر اور آسٹریلیا، جاپان اور بھارت...
سندھ پولیس کی 9 لیڈی انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی
سندھ پولیس کی 9 لیڈی انسپکٹرز کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( DSP ) کے عہدے پر ترقی ہوگئی۔
سندھ پولیس میں بطور گریڈ 16...
وہ کون سی سائنس ہے جس سے عمران خان اپنے 47 ووٹوں کو 53کرلیں...
مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے سینیٹ الیکشن کے لیے حکومت پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگادیا۔
احسن اقبال نے کہا کہ وہ...
عدالت میں داخلے سے روکنے پر لیگی رہنما نے خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ...
لاہورکی احتساب عدالت میں داخل ہونے سے روکنے پر لیگی خاتون رہنما نے لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مار دیے۔
پولیس نے لیڈی کانسٹیبل انعم فاطمہ...