اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کااستعفیٰ مستردکردیا۔
تابش گوہر نے وزیراعظم عمران سے ملاقات کی ، وزیراعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظورنہ کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تابش گوہر کے تحفظات دور کرانے کی یقین دہائی کرائی۔
وزیراعظم نے کہا پاورسیکٹر میں موجود مافیاز کے خلاف ضرور کارروائی ہوگی، تابش گوہر نے چنددن پہلے استعفیٰ وزیراعظم کو بھیجاتھا۔
نوجوانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹنگ سنٹر کو آگ لگادی، وجہ جان کر پاکستانیوں کی...
بالآخر لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، یورپ کے بیشتر ممالک میں شہری لاک ڈاﺅن اور کورونا وائرس سے متعلق دیگر پابندیوں...
بھارتی آرمی چیف ڈپریشن کا شکارکیوں ہوئے، جانییے اِس رپورٹ میں،
بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے خود کو ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا...
اسٹونیا میں پہلی بار ایک خاتون کو وزیر اعظم منتخب کرلیا گیا ہے
اسٹونیا میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب،
اسٹونیا کی سابق حکومت نے رواں ماہ 13 جنوری کو کرپشن کے الزامات کے بعد استعفیٰ دیا تھا،...
حافظ حسین : کہاتھاپی ڈی ایم استعفیٰ دیگی، نہ لانگ مارچ ہوگا،
حافظ حسين احمد نے پی ڈی ایم پر کڑی تنقيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر ہيں مگر فيصلے بلاول کرتے...
لاہور: 2 ٹک ٹاکر نہر میں ڈوب گئے
شيخوپورہ میں ٹک ٹاک کے جنون کے سبب 2 نوجوان نہر میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔
ريسکيو ٹيم...