شاہ رخ خان کی جیکٹ کی قیمت کیا ہے؟

0
6
shahrukh khan jacket
shahrukh khan jacket

دنیا بھر میں مشہور بالی وڈ کے ہیرو شاہ رخ خان کی جیکٹ کی قیمت جان کر آپ حیران رہ گئے۔

نئے سال کے آغاز کے موقع پر شاہ رخ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے لئے خاص وڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کالے رنگ کی جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔ جس کی قیمت بھارتی 2 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہے۔

شاہ رخ خان کی جیکٹ کی پاکستانی روپے میں قیمت 5 لاکھ 94 ہزار سے زائد بنتی ہے۔

اس سے قبل شاہ رخ خان کو یہ جیکٹ 2019 میں ریاض ایئرپورٹ پر پہنے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔

کوئی تبصرہ نہیں