پی ایس ایل کا ترانہ شادیوں پر بھی بجنے لگا

0
18
The PSL anthem also started playing at weddings
The PSL anthem also started playing at weddings

پاکستان سپر لیگPSL )6) کے ترانہ ’گروو میرا‘ اب شادیوں کی بھی زینت بن رہا ہے، معروف گلوکارہ انعم گوہر نے اپنے بھائی کی شادی پر پی ایس ایل ترانے پر ڈانس کیا ہے جسے لوگوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

گلوکار گوہر ممتاز کی اہلیہ انعم گوہر نے ڈانس کی ویڈیو اپنے انسٹا گرام پر بھی شئیر کی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ابتدا میں پی ایس ایل ترانے کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا،تاہم وقت کے ساتھ ساتھ اس کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے اور صارفین کی جانب سے اس کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں