یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

0
10
utility-stores-corporation
utility-stores-corporation

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 100گرام مرچ پاؤڈر کی قیمت 50 روپے بڑھادی گئی جب کہ مصالحہ جات، صابن، شیمپو اورمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس سے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا۔

کوئی تبصرہ نہیں