وہ کون سی سائنس ہے جس سے عمران خان اپنے 47 ووٹوں کو 53کرلیں گے؟

0
29
What is the science by which Imran Khan will increase his 47 votes to 53?
What is the science by which Imran Khan will increase his 47 votes to 53?

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے سینیٹ الیکشن کے لیے حکومت پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگادیا۔

احسن اقبال نے کہا کہ وہ کون سی سائنس ہے جس سے عمران خان اپنے 47 ووٹوں کو 53کرلیں گے؟ اس کاایک ہی راستہ ہارس ٹریٖڈنگ ہے۔

جہاں تحریک انصاف کے مفاد کو زد پہنچتی ہے تو اصول کا جھنڈا اٹھالیتے ہیں اور جہاں انہیں فائدہ نظر آتاہے اصولوں کو گٹر میں پھینک دیتے ہیں۔

کوئی تبصرہ نہیں