پیپلز پارٹی لانگ مارچ کہاں سے شروع کرے گی، اعلان ہو گیا

0
17
Where will the PPP start the long march?
Where will the PPP start the long march?

پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

PP کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو کراچی سے لانگ مارچ شروع کر کے اسلام آباد پہنچیں گے، جس کی قیادت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کریں گے۔

کوئی تبصرہ نہیں