Sargaram | Newspaper

منگل 16 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

آئی سی سی ایوارڈز؛ ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

Share

آئی سی سی نے سالانہ ایوارڈز 2023 کیلئے میز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

اںترنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ برس ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پلئیرز کو لسٹ میں جگہ دی ہے تاہم فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

گزشتہ 2 سال ایوارڈز جیتنے والے سابق کپتان بابراعظم بھی لسٹ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے، فہرست میں بھارت کے تین جبکہ نیوزی لینڈ کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔

بھارت کے ویرات کوہلی، محمد شامی اور شبمن گِل جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین، یوگینڈا کے ایلپیش رامجانی، زمبابوے کے سکندر رضا اور بھارت کے سوریا کماریادیو کے نام شامل تھے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image