Sargaram | Newspaper

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

آٹا،چینی ، کھاد اسمگلنگ، حکومتی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

Share

اسلام آباد: آٹا،چینی ، کھاد کی اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری  ہے۔یکم ستمبر سے  حکومت کیجانب سے ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کا آغاز  کیا گیا تھا۔

وفاقی حکومت کے جاری کردہ نئے اعدادو شمار کے مطابق   یکم ستمبر سے  اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے 2ہزار 89میٹرک ٹن چینی، 198میٹرک ٹن آٹا  اور ایک ہزار 948 میٹرک ٹن کھاد پکڑی گئی  ۔

اس کے علاوہ  ایک ملین لیٹر ایرانی تیل  کو  بھی قبضے میں لیا  گیا۔  کراچی سے 0.010 ملین لیٹر اور کوئٹہ سے 0.208 ملین لیٹر ایرانی تیل ضبط کیا گیا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image