Sargaram | Newspaper

اتوار 21 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

اب فیصلے میدان میں ہونگے، جے یو آئی نے کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

Share

سجاول:جمعیت علما ءاسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشدمحمود سومرو نے موجودہ حکومت کے خلاف 2مئی کوکراچی میں دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جے یو آئی نے 2018 کے انتخابات تسلیم نہیں کیے تھے،2024کے انتخابات بھی تسلیم نہیں ہیں، اب فیصلے میدان میں ہونگے،سندھ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،کچے کے ڈاکوؤں کو پیپلز پارٹی کی سرپرستی حاصل ہے۔ معصوم پریا کماری سمیت 800سے زائد معصوم لوگ کچے میں ڈاکو ؤں کے پاس ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image