Sargaram | Newspaper

اتوار 26 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 34ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 10 ہزار 812 ہوگئی

Share

غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 34ویں روز بھی اسی طرح بلکہ پہلے سے زیادہ شدت اور سفاکی کے ساتھ جاری ہے۔ 

اس بمباری کے نتیجے میں ہزاروں کم عمر بچے، بوڑھے اور خواتین شہید ہوچکے ہیں۔

اس حوالے سے اتوار کو فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار 812 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ غزہ کے شہدا میں 4 ہزار 412  بچے بھی شامل ہیں۔

TAGGED: , ,
Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image