اسلام آباد (ڈیلی سرگرم) اسلام آباد کے مشہور و معروف اور تیزی سے ڈویلپ ہوتے سیکٹر آی ایٹ مرکز میں جرائم بے قابو ہونے لگے۔
شہری دن دیہاڑے موبائل فون اور نقدی سے محروم۔
اسلام آباد دوسرا کراچی بننے جارہا ہے؟ عوام کی نگاہیں قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب مرکوز۔
روزانہ کی بنیاد پر تین سے چار وارداتیں معمول بن چکی ہیں