اسلام آباد ;افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے کتنے ارب ڈالر زکا بوجھ ہٹے گا؟ ماہرین نے بتا دیا ۔ ماہرین کے مطابق اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا ۔
"نوائے وقت” کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو شفاف بنانے کیلیے کئے گئے اقدامات کے باوجود پابندی لگنے کے بعد جو سامان پورٹس پر پہنچ چکا ہے اسے سابق نظام ہی کے تحت افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا ۔