Sargaram | Newspaper

جمعرات 28 ستمبر 2023

ای پیپر | E-paper

افغان ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی

Share

لاہور: افغانستان کی کرکٹ  ٹیم  ایشیا کپ 2023  میں شرکت کےلیے  پاکستان پہنچ گئی۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچی جہاں افغان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے لیے پاکستان پہنچنے والی ٹیموں کو صدارتی پروٹوکول دیا جارہا ہے۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

ایشیا کپ میں افغان ٹیم 3 ستمبرکوبنگلا  دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image