Sargaram | Newspaper

اتوار 14 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

الیکشن کمیشن کا بلے کا نشان واپس کرنے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

Share

اسلام آباد :(روزنامہ سر گرم) الیکشن کمیشن  نے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس کرنے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ  کیا ۔الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گا ۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے  پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر حکم امتناع ختم کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے کر معاملہ ڈویژنل  بینچ کو بھجوا دیا تھا۔

 

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image