Sargaram | Newspaper

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

امریکی ڈالر آج مزید گر گیا، نئی قیمت جانیے

Share

کراچی : انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کی سطح پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image