Sargaram | Newspaper

پیر 04 نومبر 2024

ای-پیپر | E-paper

امریکی ڈالر کتنا سستا ہو کر انٹربینک میں بند ہو گیا؟

Share

کراچی : انٹربینک میں امریکی ڈالر  12 پیسے  سستا ہو کر بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 285 روپے 52 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

قبل ازیں آج کاروبارکے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کمی دیکھی گئی اور انٹربینک میں ڈالر 285روپے 50پیسے  پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا اور 287 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image