Sargaram | Newspaper

جمعرات 28 ستمبر 2023

ای پیپر | E-paper

انسداد دہشتگردی عدالت سے عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت خارج

IMRAN KHAN

Share

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کردی۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت خارج کی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تھانہ کھنہ میں ایک اور بارہ کہو میں درج دو مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں خارج کیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image