Sargaram | Newspaper

منگل 05 دسمبر 2023

ای پیپر | E-paper

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

Share

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں 1 روپے 43 پیسے کی بڑی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 293 روپے 47 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 294 روپے 90 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image