کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر انٹربینک میں 1 روپے 27 پیسے کمی سے 280 روپے 38 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔
اس سے قبل آج صبح ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 280 روپے 65 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔