کراچی :کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 88پیسے کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 291روپے 90پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔