Sargaram | Newspaper

اتوار 08 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

Share

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5پیسے  کے بعد  279روپے 70پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39پیسے اضافہ ہوا تا اور انٹربینک میں 279روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہورہا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image