Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

Share

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 69 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں بھی آج اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہاہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس 47 ہزار 493 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے اور انڈیکس 47 ہزار 624 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image